ڈالر کے مقابلے میں ین کی قدر میں شدید کمی۔ قیمت 135 ین فی ڈالر کی سطح پر

ٹوکیو( فاریکس رپورٹ)۔ آج انٹرنیشنل فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین 135 کی سطح پر آگیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button