ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں کمی۔ قیمت 10 سال کی کم ترین سطح پر

برسلز( نیوز رپورٹ) ۔آج انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک موقع پر یورو 1.04 کی سطح سے بھی نیچے آ گئی تھی جو کہ پچھلے دو عشروں کی کم ترین سطح ہے راہم اسوقت یورو 1.05 کے لیول پر ٹریڈ کر رہا ہے جو گزشتہ دس سال کی کم ترین قدر ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے دو ماہ میں یورو کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد یورپیئن سنٹرل بینک نے بھی اعلان کیا تھا کہ یورو کی قدر کو گرنے سے نہیں روکا جا سکتا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button