کرپٹو مارکیٹ میں تاریخی گراوٹ: مختلف کوائن کمپنیز نے ملازمین میں کمی کر دی

واشنگٹن( کرپٹو ایکسچینج رپورٹ)۔ ایک مہینے کے دوران مسلسل تیسری بار کریش یونے کے بعد کرپٹو کے سرمایہ کاروں میں مسلسل اثاثوں کی فروخت کا رجحان دیکھا جا رہا ہے کرپٹو ایکسچینج واشنگٹن کے زرائع کے مطابق کرپٹو کے ایک ٹریلیئن 10 بلیئن کے اثاثوں میں سے 60 بلیئن کے قریب سرمائے کا انخلاء ہو چکا ہے جس کے بعد مختلف کرپٹو کوائنز بیسڈ کمپنیوں نے مجموعی طور پر 18 فیصد ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔ امریکی فیڈرل ریزرو کے زرائع کے مطابق بٹ کوائن اور ایتھیریم اپنے ہزاروں ملازمین کو فارغ اور نوٹس دے چکے ہیں جبکہ لائٹ کوائن اور کرپٹو سرمایہ کاری کے بروکریج ہاوسز میں سے بھی لگ بھگ 20 فیصد ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button