کرپٹو مارکیٹ میں مسلسل مندی، بٹ کوائن 24 ہزار فی ڈالر سے بھی کم سطح پر

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ آج ایشیئن، آستریلیئن اور یورپیئن مارکیٹس کے بعد امیریکن سیشنز میں بھی کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ آج کرپٹو مارکیٹ میں 35 ارب ڈالرز سے زائد کے کیپٹل کا انخلاء ہوا ہے جو کہ ایک دن میں کیپٹلائزیشن کے سکڑنے کا ایک ریکارڈ ہے۔ بٹ کوائن آج 7 ہزار ڈالرز کی کمی سے 23200 ڈالرز فی کوائن کی سطح پر آ گیا ہے۔ جبکہ ایتھیریم 1224 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز کی قدر میں بھی زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button