کرپٹو ورلڈ ایکسچینج کے سابقہ مینیجر پر ٹیتھر کی غیر قانونی ٹرانزیکشنز کرنے کے الزامات۔ ایف۔ٹی فرسٹ۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرنیوالے امریکی ادارے کرپٹو ورلڈ ایکسچینج جو کہ دنیا کی چوتھی بڑی ایکسچینج ہے کے سابق مینیجر چین بولانگ جن کا تعلق تائیوان سے ہے کے خلاف ٹیتھر کے 5 ملیئن کوائنز کی مبینہ طور پر غیر قانونی ٹرانزیکشنز کرنے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کرپٹو ایکسچینج کے سابقہ مینیجر نے اپنے والد کے نام پر اکاونٹ کھول کر 20 ملیئن ڈالرز کی مالیت کی کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی طور پر منتقل کیا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button