کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی۔ بٹ کوائن 21 ہزار ڈالرز فی کوائن کی سطح پر آ گیا۔

کرپٹو کرنسیز کی قدر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ دو دن میں بٹ کوائن 23 ہزار ڈالرز کی سطح سے گراوٹ کے بعد 21 ہزار ڈالرز فی کوائن کی سطح پر جبکہ ایتھیریم 1750 ڈالرز سے 300 ڈالرز کی کمی کے بعد 1450 ڈالرز فی کوائن کی سطح پر آ گیا ہے۔ زرائع کے مطابق ایلون مسک کی طرف سے بٹ کوائن اثاثے فروخت کئے جانے کے بعد مستحکم ہوتی ہوئی کرپٹو مارکیٹ میں دوبارہ سے فروخت کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button