کرپٹو کرنسی کی قدر میں کمی ۔بٹ کوائن کی قیمت 30 ہزار ڈالر سے نیچے آ گئی۔
واشنگٹن( نیوز رپورٹر)۔ کرپٹو کی قدر میں کمی کا کل سے شروع ہونیوالا تسلسل جاری ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت 30 ہزار کی نفسیاتی حد توڑتے ہوئے 29800 فی کوائن کی سطح پر آ گئی ہے۔ واضح رہے کہ کل انگلنیڈ کے مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسیز کو حقیقی زر کی طرح ریگولرائز کرنیکا اعلان کیا تھا جس کے بعد کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی نوٹ کی گئی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔