کساد بازاری کے خطرے کی وجہ سے کروڈ آئل کی قیمت میں زبردست کمی۔ 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا۔
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔کساد بازاری کے خطرے کی وجہ سے کروڈ آئل کی سپلائی غیر مستحکم ہو گئی ہے۔ آج چار ماہ کے بعد ڈبلیو۔ٹی۔ آئی آئل کی قیمت 99 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے جبکہ امریکی برینٹ آئل کی قیمت 103 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔