کسی بھی قسم کے درآمدی آرڈرز روکے نہیں گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی وضاحت۔
اسلام آباد( نیوز رپورٹر)۔ پاکستان کے مرکزی بینک نے وضاحت جاری کی ہے کہ بینک کے پاس 9 بلئین ڈالرز کے قریب ڈالرز کے زخائر موجود ہیں ۔ انہوں نے درآمدی آرڈرز کی ادائگیاں روکے جانے سے متعلق افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔