کماڈٹی مارکیٹ میں سونے اور دیگر دھاتوں کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ بین الاقوامی کماڈٹی مارکیٹ میں سونے اور دیگر دھاتوں کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونا اسوقت اپنی 1800 ڈالرز فی اونس کی سطح توڑ کر 1797 ڈالرز فی اونس پر آ گیا ہے۔ جبکہ فائنانشل انڈیکیٹر سمجھی جانیوالی دیگر دھاتوں کی قیمتوں میں بھی واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button