کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ اور تھرٹی انڈیکسز کا اتار چڑھاؤ

2 ستمبر 2022 ء: آج کے ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس بہت کم والیوم کے ساتھ ایک محدود رینج میں اتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔ آج کے دن ہنڈرڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح 42568 اور کم ترین سطح 42238 رہی۔ اس طرح 340 پوائنٹس کی رینج میں پورا دن کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس مکسڈ ٹرینڈ میں ٹریڈ کرتا رہا۔
دوسری طرف کے۔ایس۔ای تھرٹی انڈیکس کی بلند ترین سطح 16064 جبکہ کم ترین لیول 15906 رہا۔ اسطرح تھرٹی انڈیکس 158 پوائنٹس کے درمیان محدود رینج میں اتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔آج کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس کے حجم میں 0.36 فیصد جبکہ تھرٹی انڈیکس میں 0.52 فیصد کمی واقع ہوئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button