یورو زون میں بیروزگاری کی شرح 6.6 فیصد تک گر گئی۔ ملازمتوں میں ریکارڈ اضافہ

یورپی یونین کی 31 مئی تک کی بیروزگاری سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق یورپی یونین میں بیروزگاری کی شرح ریکارڈ لیول تک کم ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 6.8 فیصد متوقع بیروزگاری سے شرح مزید کم ہو کر 6.6 فیصد تک نیچے آ گئی ہے ۔ واضح رہے کہ کووڈ کی عالمی وباء کے بعد مئی 2022 روزگار کے حوالے سے سب سھ بہترین مہینہ ثابت ہوا ہے۔ یہ رپورٹ ایک اہم معاشی انڈیکیٹر سمجھی جاتی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button