یورو کم ترین سطح سے دوبارہ پیریٹی لائن سے اوپر۔
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو آج 0.9952 کی کئی عشروں کے بعد کم ترین سطح سے فیڈرل ریزرو کے گورنر کرسٹوفر والر کی طرف سے 100 بنیادی پوائنٹس شرح سود بڑھانے کے بیان کے بعد ڈالر دوبارہ دفاعی پوزیشن میں آ گیا۔ یوں یورو کو ایک پش بیک مل گیا اور یورپیئن کرنسی دوبارہ پیریٹی لیول سے اوپر چلی گئی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔