یورو کی مسلسل گرتی ہوئی قدر امریکی افراط زر کی رپورٹ کے بعد 1.0450 تک گراوٹ کے بعد دوبارہ مستحکم ہونا شروع
ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں 1.0450 تک تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی لیکن پھر امریکی فیڈرل ریزرو کی انفلیشن رپورٹ میں افراط زر کے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد امریکی ڈالر دفاعی پوزیشن پر چلا گیا اور یورو دوبارہ 1.0500 تک پلٹ گیا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔