یورو بانڈز (Euro Bonds) کے دس سالہ مدت کے بانڈز کی حاصلات میں کمی۔

یورپی یونین (EU) کی معاشی ترقی اور افراط زر کی مایوس کن ماہانہ رپورٹ کے جاری کئے جانے کے بعد یورو بانڈز (Euro Bonds) کے دس سالہ مدت کے بانڈز کی حاصلات میں 17 بنیادی پوائنٹس یعنی 1.44 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ یورو کے سرمایہ کاری حاصلات میں تین فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹ میں موجود واحد اطمینان بخش پہلو اٹلی اور جرمنی کے مشترکہ سرمایہ کاری بانڈز سے حاصل ہونے والے منافع میں 200 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button