یورپیئن اسٹاکس میں کاروباری دن کا مثبت اختتام۔

برسلز( نیوز رپورٹ)۔ آج یورپ کی بڑی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ آج برطانیہ اور اٹلی کی اسٹاک مارکیٹس مقامی چھٹی کی وجہ سے بند رہیں جبکہ جرمن ڈیکس 1.05 فیصد اضافے پر بند ہوئی جو کہ کئی دن کی مندی کے بعد ایک اچھا اختتام سمجھا جا رہا ہے۔ سپینش آئی۔بیکس میں کم والیوم کے ساتھ اعشاریہ تین فیصد تیزی ریکارڈ کی گئی ۔ جبکہ فرینچ سی۔اے۔سی ایک اعشاریہ ستائیس فیصد اضافے کے ساتھ مثبت سطح پر بند ہوئی۔ معاشی ماہرین جرمن ڈیکس کے انڈیکس او ایک اچھی نفسیاتی سطح قرار دے رہے ہیں جس میں پچھلے دو مہینوں میں گراوٹ کی سیک پوری سیریز دیکھی گئی لیکن آج اسکا انڈیکس 14488 کی سطح پر بند ہوا یعنی 14485 کی نفسیاتی سپورٹ کے بالکل قریب۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button