یورپیئن مارکیٹس : مندی کا تسلسل جاری

برسلز( نیوز رپورٹ)۔ یورپیئن مارکیٹس میں مندی کا تسلسل جاری ہے۔ آج کے کاروباری دن کے آغاز میں ڈیکس جرمن اسٹاکس 128 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 14317 کے لیول پر مووو کر رہی ہے۔ اسی طرح آئی بیکس اسپینش مارکیٹ 11 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 8842 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ دوسری طرف برٹش فٹ۔سی 46 اور فٹ۔سی اٹلی 88 پوائنٹس کی مندی کی شکار ہیں جبکہ سی۔اے۔سی فرانس کا انڈیکس 40 پوائنٹس کی کمی سے 6407 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اگر ہم اے۔ای۔ایکس نیدرلینڈ کی بات کریں تو اس میں 6 پوائنٹس کی معمولی مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ جبکہ ایس۔ایم۔آئی سوئٹزرلینڈ 51 پوائنٹس کی کمی سے 11514 کی سطح پر موجود ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button