یورپی مارکیٹس میں تیزی کا رجحان۔ 0.5 سے 1.0 فیصد تک قدر بحال۔

برسلز( یورو نیوز)۔کل کی تاریخی گراوٹ کے بعد آج یورپی اسٹاکس کی قدر میں بہتری نظر آ رہی ہے۔ تمام یورپی مارکیٹس نے اب سے تھوڑی دیر پہلے تک 0.5 فیصد سے لے کر 1.0 فیصد تک کی کھوئی ہوئی قدر بحال کی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button