یورپی یونین کے وزرائے توانائی روسی تیل پر پابندیوں پر ایک بار پھر اختلافات کے شکار

برسلز ( یورو نیوز): یورپی یونین کے وزرائے توانائی کا اجلاس روسی تیل پر مزید سخت پابندیوں کے حوالے سے کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق ہنگری، جرمنی اور اٹلی کسی متبادل انتظام کے بغیر روسی تیل پر پابندیوں کو معاشی خودکشی قرار دے رہے ہیں جبکہ پولینڈ، اسپین اور فرانس اس حوالے سخت موقف رکھتے ہیں۔ تاہم یورپی کمیشن کے ممبر ممالک نے کسی اتفاق رائے پر پہنچنے کے لئے وزرائے توانائی کی سطح پر مزاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button