یورپ میں افراط زر اس کے آخر تک 4 سے 5 فیصد کی شرح تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے

یورپ میں افراط زر اس کے آخر تک 4 سے 5 فیصد کی شرح تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ نائب صدر یورپی سنٹرل بینک۔ برسلز ( نیوز رپورٹر)۔۔۔ یورپی سنٹرل بینک کے نائب صدر ڈی گنڈوز نے کہا ہے کہ انہیں امید یے کہ یورپ اس سال کے آخر تک معاشی و توانائی کے بحران اور افراط زر پر قابو پا لے گا۔ اس سلسلے میں تمام ذرائع بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ بظاہر بے قابو افراط زر اور مہنگائی کو اس سال کے آخر تک 4 سے 5 فیصد کی شرح تک کنٹرول کر لیا جائے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button