یورپ میں توانائی کا بحران۔ شمسی توانائی کے پینلز اور کوئلے کی قیمتوں اضافہ

برسلز( نیوز رپورٹ)۔ یورپ میں توانائی کے بحران کے بعد شمسی توانائی کے پینلز، ونڈ ٹربائن، متبادل زرائع میں استعمال ہونے والی دھاتوں جیسا کہ سیلیکون اور تانبے اور کوئلے کی طلب میں 50 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ انکی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button