یو ایس اوپننگ راونڈ اپ۔

واشنگٹن( اینٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹر)۔ آج امریکی مارکیٹس میں کل سے شروع ہونیوالا تیزی کا تسلسل برقرار ہے ۔ ایس اینڈ پی 54 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 4062 کے انڈیکس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ڈاو جونز انڈسٹریل مارکیٹ 315 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 32532 کی سطح پر مستحکم ہے۔ نیسڈق 243 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 11905 کے انڈیکس پر ٹریڈ کر رہی ہے جبکہ رشل 2000 انڈیکس 36 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1819 کی سطح پر مستحکم ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button