روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر Dollar value میں ایک بار پھر اضافہ ۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر Dollar value میں پیر سے شروع ہونے والا اضافہ آج بھی جاری ہے فاریکس ایسوسی ایشن Forex Association کے مطابق منگل کی صبح ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 183.50 دیکھنے میں آیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں جاری سیاسی غیر یقینی صورتحال اور آئی ایم ایف کے بیل آوٹ پیکیج میں متوقع تاخیر کے باعث آنے والے دنوں میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہو سکتی ہے۔ فاریکس رپورٹ Forex report کے مطابق یورو ایک روپے اضافے کے ساتھ 196 روپے اور برطانوی پاونڈ British pound کی انٹر بینک قیمت خرید 236.50 کی سطح پر ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔