Swiss Franc رواں سال کی Best Performing Currency رہی ، ANZ کا Forex Outlook میں تجزیہ.

Weaker EU Growth is associated with stronger CHF, will remained resilient in 2024

Swiss Franc رواں سال کی Best Performing Currency رہی. یہ تجزیہ معاشی تحقیقاتی گروپ ANZ نے اپنی Forex Outlook میں کیا ہے . جسکا کہنا ہے کہ 2023 میں Ukraine پر روسی حملے کے بعد یہ واحد Currency ہے جو کہ مضبوط بنیادوں پر قائم رہی ، جبکہ اسکے برعکس دنیا کی دیگر تمام Currencies شدید اتار چڑھاؤ کی شکار رہیں.

کمزور EU Growth کا تعلق مضبوط Swiss Franc کے ساتھ ہے . لیکن کیسے؟

Multinational Bank اور Financial Research گروپ Australia and New Zealand Banking Group نے آج جاری کی جانیوالی Global Forex Outlook میں کہا ہے کہ Swiss National Bank نے دیگر تمام طاقتور ممالک کے برعکس اپنی Monetary Policy کو خاص توازن کے ساتھ برقرار رکھا ، یہی وجہ ہے کہ جہاں EU Growth Rate میں کمی واقع ہوئی اور Euro اتار چڑھاؤ کا شکار ہوا . وہیں SNB کی موثر پالیسیز  نے European Common Currency کی کمزوری کا بھرپور ایڈوانٹیج حاصل کیا .

تاہم تحقیقاتی ٹیم  نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ 2024 کے پہلے کوارٹر میں یہ کرسی کئی عشروں کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد نیچے آئیگا کیونکہ دیگر تمام بنکوں کی نسبت Swiss National Bank اپنی Monetary Policy کا تعیّن سہ ماہی بنیادوں پر کرتا ہے ، جسے آسان لفظوں میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے کہ Swiss Authorities اپنے مالیاتی فیصلے کواٹرلی بنیادوں پر کرتی ہیں .

Swiss Financial Reports رواں سال کے دوران Swiss Economy کا کیا منظر نامہ ظاہر کر رہی ہیں؟

اعداد و شمار اگرچہ  کئی بار  منفی زون میں رہے . لیکن  اسکے باوجود سوئس  پیداواری شعبے میں نمایاں بہتری کو ظاہر کرتی رہیں ۔ اگر اکتوبر اور نومبر کا   جائزہ لیں تو صنعتی پیداوار 48.5 فیصد رہی ۔ یعنی اس میں دوسرے کوارٹر  کی نسبت 9.4 فیصد اضافہ ہوا ۔ Orderbook میں سابقہ رپورٹ کی نسبت 8.8 فیصد نئی ٹرانزیکشنز ہوئیں۔ جبکہ خریداری کے والیوم میں 2.3 فیصد بہتری آئی.

Swiss Franc رواں سال کی Best Performing Currency رہی ، ANZ کا Forex Outlook میں تجزیہ.
Swiss Industrial Production Report in November

Industrial Production Report کے مطابق نومبر میں  صنعتی شعبے کے Employment Contracts میں بھی 2.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسکا انڈیکس 50.6 فیصد رہا ۔ جو کہ Swiss Labor Market پر Inflation کے دباؤ میں کمی اور معاشی سرگرمیوں میں وسعت کو ظاہر کر رہا ہے۔

یوکرائن پر روسی حملے کے بعد پہلی بار صنعتی شعبے میں نئے آرڈر کہ تعداد 55 فیصد بڑھی جو کہ ملکی معیشت کا مثبت منظرنامہ ظاہر کر رہی ہے۔ بروقت پورے ہونیوالے آرڈرز کی تعداد 37.2 فیصد رہی جبکہ گذشتہ ماہ یہ ریڈنگ 38.4 فیصد تھی۔ اس طرح رپورٹ کا یہ جزو منفی رہا ہے۔

آخر میں ذکر کریں گے Sales Stock کا جو کہ اکتوبر اور نومبر کے دوران  1.8 فیصد کی نمایاں بہتری کے بعد 51.9 فیصد رہا ہے۔ اس طرح یہ رپورٹ بھی تمام تخمینوں اور پیشگوئیوں کو مات دیتے ہوئے شعبے کی مضبوطی کو ظاہر کر رہی ہے۔ مارچ میں آنیوالے بینکنگ بحران کے بعد Recession کی علامات آخری سہ ماہی میں  پہلی بار کم ہوتی ہوئی نظر آئیں.

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button