ایشیائی تعطیلات: Global Markets میں سرمایہ کاری کا حجم انتہائی کم

آج سوموار 23 جنوری 2022ء ہے۔ ہفتے کا پہلا کاروباری دن۔ رواں ہفتے کے دوران ایشیائی ممالک بالخصوص چین، ہانگ کانگ، تائیوان اور جاپان میں نئے چینی سال کی تعطیلات رہیں گی۔ ان چھٹیوں عالمی مارکیٹس (Global Markets) میں بہت کم سرمایہ کاری کا Flow رہنے کی توقع ہے۔ چین میں پورا ہفتہ مارکیٹس بند رہیں گی۔ جبکہ ہانگ کانگ میں آج سے شروع ہونیوالی تعطیلات بدھ کے روز تک جاری رہیں گی۔ جبکہ

سنگاپور میں منگل کے روز تک تمام معاشی سرگرمیاں بند رہیں گی۔ آسٹریلیا میں چینی سال کی چھٹی 26 جنوری 2023ء کو ہو گی۔ نیوزی لینڈ کی Capital Market آج بند رہے گی۔ اس طرح عالمی مارکیٹس ایشیائی Input سے محروم رہیں گی جس کے باعث عالمی مارکیٹس 70 فیصد سرمائے کے بغیر کام کریں گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button