Crude Oil کی قدر میں کمی ، Middle East میں Cease Fire کے لئے مذاکرات جاری ہیں . White House
Brent Crude oil bumped 1 percent while the WTI Crude oil declined to 77 Dollars
Crude Oil کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے ، Middle East میں Cease Fire کی توقعات پر طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے . White House کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے Israel اور Hamas کے درمیان براہ راست مذاکرات جاری ہیں . تاہم جان کربی نے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا.
Crude Oil کی قدر پر اثر انداز ہونے والے محرکات.
دریں اثنا US President جو بائڈن نے بھی گزشتہ روز اپنی تقریر میں قیام امن کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کا ذکر کیا ، انہوں نے بتایا کہ Qatar اور دیگر دوست ممالک کے ذریعے 7 اکتوبر کو Hamas کے حملے میں یرغمال بنائے گئے افراد کی رہے کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں ، صدر امریکہ کا کہنا ہے کہ انکے مثبت نتائج جلد برآمد ہوں گے .
اس سے قبل مارکیٹ پلیئرز تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ممالک کی طرف سے جنگ میں وسعت اور سپلائی روکنے کے خطرے میں مبتلا تھے اور قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا تھا تاہم قیام امن کی امیدوں پر Crude کی قیمتوں میں کمی آئی ہے .
مارکیٹ کی صورتحال.
WTI Crude Oil کی قیمت 77 ڈالرز کے قریب ٹریڈ کر رہی ہے .US Sessions کے آغاز پر اس میں 1 فیصد کمی واقع ہوئی ہے .
دوسری طرف Brent Crude Oil میں بھی مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے . اسوقت یہ 80 ڈالرز سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔