کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی۔ بٹ کوائن 23 ہزار ڈالرز کی سطح سے نیچے آ گیا۔

واشنگٹن( کرپٹو ایکسچینج)۔ کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بٹ کوائن دو ہفتوں کے بعد 24 اور 23 ہزار ڈالرز کی نفسیاتی سطحیں توڑ کر اسوقت 22940 ڈالرز فی کوائن پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ایتھیریم 25 ڈالرز کمی کے بعد 1820 ڈالرز فی کوائن پر آ گیا ہے۔ سولانا 45 اور 40 ڈالرز کی سپورٹس کو توڑتے ہوئے اسوقت 39 ڈالرز فی کوائن پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ لائٹ کوائن 60 ڈالرز سے نیچے بیئرش مومینٹم کے ساتھ 58 ڈالرز پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button