Bitcoin Price میں 64 ہزار ڈالرز سے نیچے شدید مندی ، BTC Halving Event کے بعد پرافٹ ٹیکنگ اور Geopolitical Tensions کے اثرات.

Crypto Currencies unable to find support in Asian Markets, Suez Canal attacks squeezed demand

Bitcoin Price میں 65 ہزار ڈالرز سے نیچے مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجوہات BTC Halving Event کے بعد پرافٹ ٹیکنگ اور Geopolitical Tensions کے اثرات ہیں. گزشتہ روز US China Tensions میں اضافے اور Suez Canal میں Yemen کے Houthi Rebels کی طرف سے ہونیوالے حملوں کے بعد سے Asian Markets میں Crypto Currencies خاطر خواہ سپورٹ حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں .

BTC Halving Event کے بعد سے Bitcoin Price میں مسلسل اتار چڑھاؤ کیوں جاری ہے؟

BTC Halving Event کے بعد سے Bitcoin Price کوئی بھی واضح سمت اختیار کرنے میں ناکام رہی. جس کی بنیادی وجہ BTC Transaction Fee میں آنیوالی تبدیلیاں ہیں .

BTC Transaction Fee دراصل Bitcoin Miners کو کسی Crypto halving Event کے بعد ملنے والا ریوارڈ ہے . جسے Blockchain کے اگلے لیول میں منتقلی کے لئے دیا جاتا ہے. 

Medium Priority Transactions میں یہ رواں ہفتے کے آغاز پر 146 ڈالرز جبکہ High Priority Transactions کیلئے یہ 170 ڈالرز پر آ گئی تھی تاہم گزشتہ روز ان میں 2 فیصد تک اضافہ ہوا . یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر سرمایہ سائیڈ لائن ہو کر نئی پوزیشنز لینے سے گریز کر رہے ہیں. گزشتہ ہفتے سے  Crypto Fever اور  Bitcoin Investing Trend میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے .

The Hashprice Index جو کہ Luxor کی طرف سے کسی بھی Hash Price کو  متعیین کرنے کے لئے متعارف کروایا گیا ہے بھی محض دو روز میں 81  سے 101 ڈالرز پر آ گیا ہے

Geopolitical Tensions کے اثرات.

گزشتہ روز US Secretary of the State اپنے اہم ترین دورے پر  Beijing پہنچے ہیں . انکا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جبکہ محض دو روز قبل US Sanctions on Chinese Companies کے ردعمل میں Chinese Commerce Ministry نے US Commodities کی درآمدات پر 43 فیصد Taxes عائد کرنے کا اعلان کیا تھا.

معاشی ماہرین انکے اس دورے کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں https://newsinsight24.com کے مطابق اپنے Blinken Visit to China میں اس حوالے سے اہم بات چیت متوقع ہے  خیال رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز پر Chinese Policies towards US میں ہونیوالی تبیلوں سے Global Markets میں سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں  اور Risk Factor میں اضافے سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے .

ادھر Crypto Currencies سمیت Global Markets پر اثر انداز ہونیوالا ایک اور محرک Yemen کے Houthi Rebels کی جانب سے Cargo Ships پر ہونیوالے حملے ہیں. جس کے بعد International Cargo Operations ،معطل کر دئیے گئے ہیں.

مارکیٹ کی صورتحال.

Asian Sessions کے دوران Bitcoin Price میں 25 سو ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے . جس کے بعد یہ 64 ہزار کی نفسیاتی سطح سے نیچے آ گیا ہے .

Bitcoin Price میں 65 ہزار ڈالرز سے نیچے مندی ، BTC Halving Event کے بعد پرافٹ ٹیکنگ اور Geopolitical Tensions کے اثرات.
Bitcoin Price

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button