Bitcoin Price میں 65 ہزار ڈالرز سے اوپر تیزی ، BTC Transaction Fee میں کمی کا تسلسل جاری

Crypto Currencies started the stable week after halving event, floor prices for NFT also came down.

Bitcoin Price میں 65 ہزار ڈالرز سے اوپر تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی وجہ BTC Transaction Fee میں ہونیوالی کمی ہے ، جس کا تسلسل Halving Event کے بعد سے جاری ہے . جبکہ NFT Floor Prices بھی نمایاں طور پر کم ہوئی ہیں ، ان عوامل کی بنیاد پر Crypto Currencies میں خرید داری کا رجحان ریکارڈ کیا جا رہا ہے . 

BTC Transaction Fee کیا ہے اور اس میں کمی سے Bitcoin Price میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

BTC Transaction Fee دراصل Bitcoin Miners کو کسی Crypto halving Event کے بعد ملنے والا ریوارڈ ہے . جسے Blockchain کے اگلے لیول میں منتقلی کے لئے دیا جاتا ہے. 

Medium Priority Transactions میں یہ نئے ہفتے کے آغاز پر 146 ڈالرز جبکہ High Priority Transactions کیلئے یہ 170 ڈالرز پر آ گئی ہیں . یہی وجہ ہے کہ سائیڈ لائن سرمایہ کار بھی Crypto Fever میں مبتلا ہو رہے ہیں اور Bitcoin Investing Trend میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے .

The Hashprice Index جو کہ Luxor کی طرف سے کسی بھی Hash Price کو  متعیین کرنے کے لئے متعارف کروایا گیا ہے بھی محض دو روز میں 182  سے 81 ڈالرز پر آ گیا ہے . خیال رہے کہ یہ وہی اسکا Pre halving Level ہے

مارکیٹ کی صورتحال.

European Sessions کے دوران Bitcoin Price میں 13 سو ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے . جس کے بعد یہ 65 ہزار کی نفسیاتی سطح سے اوپر آ گیا ہے .

Bitcoin Price میں 65 ہزار ڈالرز سے اوپر تیزی ، BTC Transaction Fee میں کمی کا تسلسل جاری
Bitcoin Price

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button