Crypto Currencies کی محدود رینج، XRP میں 10 فیصد تک گراوٹ

BTC remains relatively stable above $61,100, while ether experiences a 4% drop

Crypto Currencies نے جمعرات کے روز Asian Sessions کے آغاز محدود رینج کے ساتھ اپنی تجارت جاری رکھی.  تاہم XRP میں شدید گراوٹ ریکارڈ کی گئی.  کیونکہ مارکیٹ نے ایک اور فروخت کے دباؤ کا سامنا کیا۔ Bitcoin کی قیمت $61,100 کے قریب  مستحکم ہے. جبکہ Ethereum بھی  4% کی کمی کے ساتھ $2,390 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Crypto Currencies میں مندی کی لہر.

مارکیٹ کو منگل کی رات Iranian Attacks on Israel  کے بعد شدید دھچکا لگا. .جس کے بعد دو اہم ریاستوں کے درمیان براہ راست تصادم کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

Israel کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی ہے. جس نے Risk Assets بشمول Bitcoin، کے سرمایہ کاروں کا اعتمادمتاثر کیا۔ تاہم، CryptoQuant کے بانی کی یانگ-جو کے مطابق، Whales بٹ کوائن کو  جمع کر رہے ہیں، اس کے باوجود کہ Macro Ecosystem اور مارکیٹ میں سستی ہے۔

Crypto Whales کا ذکر عام طور پر ان متاثر کن اداروں کے لیے کیا جاتا ہے. جو کسی بھی اثاثے کی سب سے بڑی مقدار رکھتے ہیں۔ On Chain Data یہ ظاہر کر رہا ہے. کہ BTC کے نئے سرمایہ کار بڑے پیمانے پر خریداری کر رہے ہیں. تاکہ آنے والے Bull Run کا ایڈوانٹیج حاصل کیا جا سکے ۔

Bitcoin price as on 3rd October 2024
Bitcoin price as on 3rd October 2024

CoinDesk 20 (CD20) ، جو کہ  Digital Assets کی کارکردگی کا بیرو میٹر سمجھا جاتا ہے. میں 3% سے زائد کی کمی آئی ہے، کیونکہ سرمایہ کار زیادہ تر بڑی Crypto Currencies کو فروخت کر رہے ہیں۔ Bitcoin ETF سے $91.76 ملین کی Out Flow جاری رہی، جبکہ Ethereum ETF میں $14.45 ملین کی Inflow دیکھی گئی، جس نے دو دن کی فلو آؤٹ کی سلسلے کو توڑا۔

XRP کی صورت حال

XRP  نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10% سے زیادہ کی کمی کا سامنا کیا. جب کہ US Securities and Exchange Commission نے بدھ کے روز کہا کہ وہ ایک عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کرے گا، جو اسے Crypto Regulations میں محدود کر رہا ہے۔ SEC دوسری US Court of Appeal سے درخواست کرے گا. کہ وہ جولائی 2023 کے فیصلے کا جائزہ لے. جس میں XRP Token کو سیکیورٹی کی قانونی تعریف میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

مجموعی طور پر، Bitcoin اور دیگر Crypto Currencies کی حالت مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کی عکاسی کر رہی ہے.  جہاں Risk Factor کی موجودگی اور بڑے سرمایہ کاروں کی مسلسل خریداری کا عمل اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں مارکیٹ کی سمت کا تعین مختلف عوامل پر منحصر ہے. جن میں Geopolitical Tensions اور Regulatory Changes شامل ہیں

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button