Crypto Currencies کی قدر میں کمی ، Binance کو 4.3 ارب ڈالر کا جرمانہ اور Changpeng Zhao کا استعفی 

Richard Teng took over the world's largest Crypto Exchange after the US Court's decision

Crypto Prices میں کمی دیکھی جا رہی ہے ، جس کی بنیادی وجہ Binance کو 4.3 ارب ڈالر کا جرمانہ اور Changpeng Zhao کا استعفی ہیں . واضح رہے کہ US Federal Court کی طرف سے World’s largest Crypto Exchange کو US Corporate Sector کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ کیا گیا ہے .

Binance کے خلاف مقدمے میں کون سے الزامات لگائے گئے تھے .

US SEC کی طرف سے عائد کئے جانے والے الزامات میں Money Laundering اور Money Transmitting Laws کی سنگین خلاف ورزیاں شامل ہیں ، اس کے علاوہ Hedge Funds اور Retirement Schemes کی غیر قانونی تشہیر بھی Charge Sheet میں شامل ہیں .

دو ماہ تک چلنے والی کاروائی کے بعد آج عدالت نے Binance کو بطور ایکسچینج اور Chief Executive چنگ پنگ زھاؤ کو انفرادی حثیت میں اوپر بیان کردہ جرائم کا مرتکب قرار دیا اور بالترتیب 4.3 ارب  اور 50 ملین ڈالرز جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا

حالیہ عرصے میں Binance کو جن مقدمات کا سامنا کرنا پڑا ، ان میں US SEC , Commodities Futures and Trading Commission اور US Department of Justice کی طرف سے Non-Registered Securities اور ریٹائر افراد کیلئے سرمایہ کاری اسکیمیں چلانے کے الزامات کے تحت کاروائیاں قابل ذکر ہیں .

مارکیٹ کی صورتحال.

US Sessions کے دوران Bitcoin کی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ BTC آج 3 سو ڈالرز سے زائد کمی  سے 36600 پر ٹریڈ کر رہا ہے .

Crypto Currencies کی قدر میں کمی ، Binance کو 4.3 ارب ڈالر کا جرمانہ اور Changpeng Zhao کا استعفی 
Bitcoin

ایتھیریئم (ETH) 19 ڈالرز کی تیزی سے 1810 کی سطح پر مثبت انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔ اسکی ٹریڈنگ رینج 1778 سے 1817 کے درمیان ہے۔

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button