آج کے والیوم لیڈرز ( Volume Leaders ).

9 ستمبر 2022 ء: آج کا والیوم لیڈر ایک کروڑ 50 لاکھ شیئرز کےساتھ ٹی۔آر۔جی( TRG ) رہا۔ ایک کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے ساتھ کوٹ ادو پاور پلانٹ ( KAPCO ) دوسرے اور 73 لاکھ شیئرز کے ساتھ اینگرو فرٹیلائزر لیمیٹڈ ( EFERT ) تیسرے نمبر پر رہا۔ ان کے علاوہ میپل لیف سیمنٹ ( MLCF ), ہیزکول لیمیٹڈ ( HASCOL ), پائینیئر سیمنٹ ( PIOC ), فوجی سیمنٹ( FCCL ), ورلڈ کال ٹیلی کام لیمیٹڈ ( WTL ), ایوینسیون لیمیٹڈ ( AVN ), پاکستان ریفائنری لیمیٹڈ ( PRL ), سنرجیکو پاکستان لیمیٹڈ ( CNERGY ), ڈی۔جی۔خان سیمنٹ( DGKC ), یونٹی فوڈز لیمیٹڈ ( UNITY ), فوجی فوڈز لیمیٹڈ ( FFL ) میں بھی اچھا شیئر والیوم اور سرمایہ کاری کا حجم دیکھنے میں آیا۔ اگر سیکٹرز پرفارمنس کا جائزہ لیں تو ٹیکنالوجی سیکٹر کے علاوہ سیمنٹ سیکٹرز میں اچھی سرمایہ کاری دیکھی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button