امریکہ نے شمالی کوریائی ہیکرز کی چرائی گئی کرپٹو کرنسی منجمند کر دی

امریکی سائبر ڈیپارٹمنٹ کے ماہرین نے شمالی کوریا کے ہیکرز کی طرف سے مبینہ طور پر چوری کی گئی 30 ملیئن ڈالرز کی مالیت کی کرپٹو کرنسی منجمند ( Freeze) کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے آن لائن گیم ایگزی افینیٹی( Axie Affinity) کے کرپٹو انٹیلی جنس پلیٹ فارم کے ذریعے منتقل کئے گئے کرپٹو کوائنز کا سراغ لگا کر انہیں بلاک کر دیا ہے۔ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آن لائن گیم کے ذریعے 300 ملیئن ڈالرز کے کرپٹو اثاثے چوری کئے گئے تھے جن کے 10 فیصد یعنی 30 ملیئن ڈالرز کے کرپٹو کوائنز کا سراغ لگا کر کامیابی سے بلاک کر دیا گیا ہے ۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہیکنگ شمالی کوریا سے کی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button