عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ۔ ڈبلیو۔ٹی۔آئی کروڈ آئل 90 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی برینٹ آئل اسوقت 97 ڈالرز کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ ڈبلیو۔ٹی۔آئل کروڈ آئل دو ہفتوں کے بعد 90 ڈالرز کی حد عبور کرتے ہوئے اسوقت 90.48 ڈالرز فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹس میں دیگر زرائع توانائی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button