پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا لیکن قدرے منفی رجحان۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اگرچہ آئی۔ایم۔ایف اور دیگر اداروں کی طرف سے پاکستان کی امداد کے ساتھ معیشت میں بہتری نظر آ رہی ہے تاہم سیلاب کی صورتحال اور سیاسی عدم استحکام معاشی اعشاریوں پر بری طرح سے اثر انداز ہو رہے ہیں۔ اسوقت کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 45 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 42414 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ مارکیٹ میں اسوقت سرمایہ کاری کا حجم اور شیئر والیوم کم نظر آ رہے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button