پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت آغاز۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دو دن کی مندی کے بعد آج کاروباری دن کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 413 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43 ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کرتے ہوئے 43239 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ رواں ماہ کے دوران انڈیکس نے 4 ہزار پوائنٹس کی کھوئی ہوئی قدر بحال کی ہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد کافی حد تک بحال ہوا ہے۔ جس کے بعد اسٹاکس میں اچھا والیوم دیکھنے میں آیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button