پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آئی۔ ایم۔ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے پاکستان کے لئے قسط جاری کرنے کی منظوری کو پاکستانی مارکیٹ کیلئے مثبت ٹریگر کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس اسوقت 270 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42774 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button