پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز میں مثبت رجحان۔

5 ستمبر 2022 ء( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن اور ہفتے کا آغاز میں ملا جلا رجحان ہے۔ ملک میں سیلابی صورتحال معیشت پر منفی انداز میں اثر انداز ہو رہی ہے اس کے علاوہ ایشیائی مارکیٹس کی سست روی بھی سرمایہ کاروں کو سائیڈ لائن ہونے پر مجبور کر رہی ہے۔ اسوقت کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 7 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 42316 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button