پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا منفی اختتام۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا انتہائی منفی اختتام ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈڑڈ انڈیکس 449 پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار کی نفسیاتی سطح کو توڑتے ہوئے 41859 پر بند ہوا ہے۔ پاکستان میں سیلاب اور سیاسی عدم استحکام کے باعث معیشت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ آج شیئر بازار میں 15 کروڑ 68 لاکھ حصص کا لین دین ہوا۔ جن کی مجموعی مالیت 4 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button