پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت اختتام۔

آج دن بھر ملے جلے رجحان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت اختتام دیکھنے میں آیا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 58 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41824 کی سطح پر بند ہوا ہے۔ آج شیئر بازار میں 10 کروڑ 87 لاکھ سے زائد شیئرز کے سودے طے پائے۔ جن کی مجموعی مالیت 4 ارب 39 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ آج بھی مارکیٹ میں کم والیوم نظر آیا اور زیادہ تر سرمایہ کار سائیڈ لائن رہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button