پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان۔

7 ستمبر: 2022 ء: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے پر منفی رجحان دیکھا گیا اور 122 پوائنٹس کی کمی نوٹ کی گئی لیکن اس کے بعد اسٹاکس نے کم بیک کیا اور اس وقت مارکیٹ 142 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42003 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے زرائع کے مطابق پاکستان کا اندرونی قرضہ اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 50 ہزار ارب روپے سے بڑھ چکا ہے یہی وجہ ہے کہ فارن ایکسچینج ریزروز میں اضافے کے باوجود معاشی اعشاریوں میں بہتری نظر نہیں آ رہی۔ اس کے علاوہ ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور سیاسی عدم استحکام بھی فائنانشل مارکیٹس کے نیچے آنے کی بڑی وجوہات ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button