کرپٹو مارکیٹ میں تیزی۔ بٹ کوائن 19500 کی سطح پر آ گیا۔

جمعے کے روز 800 ڈالر سے زائد کی گراوٹ کے بعد آج کرپٹو مارکیٹ (Crypto Market ) میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ بٹ کوائن (BTC ) جو کہ جمعے کے روز 19 ہزار کی نفسیاتی سپورٹ توڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ آج 500 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 19508 کی نفسیاتی حد کو عبور کرتے ہوئے 19508 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ آج Ethereum بھی 90 ڈالرز اضافےکے بعد 13 سو کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 1361 کی سطح پر آ گیا ہے اور مثبت مومینٹم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ دوسری طرف لائٹ کوائن (Lite Coin ) بھی 53 ڈالر کے نفسیاتی ہدف کو عبور کر گیا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز کی قدر میں بھی استحکام جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button