کرپٹو کرنسیز کی قدر میں اضافہ، بٹ کوائن 19 ہزار ڈالرز کی سطح پر آ گیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرپٹو مارکیٹ ( Crptomarket ) میں بھی حقیقی کرنسیز کی طرح اتار چڑھاؤ نظر آ رہا ہے۔ امریکی فیڈرل ریزرو ( Federal Reserve ) کی طرف سے شرح سود بڑھائے جانے کے بعد کل کرپٹو کرنسیز کی قدر میں Shockwave کے بعد آج کرپٹو مارکیٹ میں کسی حد تک بحالی نظر آ رہی ہے۔ بٹ کوائن ( BTC ) 600 ڈالر اضافے کے بعد 19300 ڈالرز فی کوائن سے زائد کی سطح پر آ گیا ہے۔ جبکہ لائٹ کوائن ( Litecoin ) 53 ڈالر اور ایتھیریم (ETH ) 1300 ڈالرز کی اہم ترین حد عبور کرتے ہوئے 1331 ڈالرز فی کوائن کی سطح پر آ گیا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز کی قدر میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button