کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی، بٹ کوائن 20 ہزار ڈالر کی سطح سے نیچے آ گیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرپٹو کرنسیز کی قدر میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے BitCoin ایک ہزار ڈالرز سے زائد کی کمی کے بعد 21 ہزار کے بعد 20 ہزار کی نفسیاتی سپورٹ بھی توڑ کر 20700 ڈالرز فی کوائن کی سطح پر آ گیا ہے۔ جبکہ Ethereum 1600 کے بعد 1500کی نفسیاتی سپورٹ کو توڑتے ہوئے 1467 ڈالرز فی کوائن پر فروخت ہو رہا ہے۔ BinanceCoin کی قدر میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے جو کہ 17 ڈالرز سے زائد کی کمی کے بعد 270 ڈالرز کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ PennyCoins اور دیگر Crypto Currencies کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button