کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی، بٹ کوائن 21 ہزار ڈالر سے نیچے آ گیا

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرپٹو کرنسیز کی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ بٹ کوائن ( Bit Coin ) 22 ہزار کے بعد 21 ہزار ڈالر کی نفسیاتی سپورٹ سے نیچے آ گیا ہے۔ ایتھیریم ( Ethereum ) 1600 ڈالر کی سپورٹ کو توڑتے ہوئے 1569 ڈالرز فی کوائن پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز کی قدر میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button