BTC کی قدر میں اضافہ، 16 ہزار کی سطح پر مستحکم

آج Crpto مارکیٹ میں FTX گیٹ اسکینڈل کے قطع نظر استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ Bitcoin کیلئے 16 ہزار ڈالرز کی نفسیاتی سپورٹ انتہائی مضبوط ثابت ہوئی ہے۔ آج بھی BTC اس سطح سے اوپر 35 ڈالرز کے اضافے اور مثبت رجحان کے ساتھ ٹریڈ کر رہا ہے

Ethereum  12 ڈالرز کی تیزی کے ساتھ 1210 ڈالرز کے لیول پر آگے بڑھ رہا ہے۔ دوسری طرف Binance  گزشتہ روز 267 کی سطح پر رواں سال کی کم ترین سطح تک گرنے کے بعد آج 5 ڈالرز کی تیزی کے ساتھ 272 ڈالرز کی سطح پر بحال یوا ہے۔ اگر Polkadot کا جائزہ لیں تو یہ  1.49 فیصد بڑھ کر 5.7530 پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ Solana  موجودہ سیشن کے دوران اگرچہ تیزی کے موڈ میں یے تاہم ابھی بھی 14 ڈالرز سے نیچے ہی 13.7219 پر آگے اگر ذکر کریں Avalanche کا تو یہ بھی 13 ڈالر کی سطح پر مثبت رجحان کے ساتھ ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ LTC  62 ڈالر فی کوائن پر بتدریج مستحکم ہو رہا ہے۔ بڑھ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button