یورپیئن مارکیٹس میں کاروباری دن کے آغاز میں تیزی کا رجحان
آج یورپی مارکیٹس کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔یورو اسٹاکس کے حجم میں 0.3 فیصد تیزی ہے۔ جرمن ڈیکس کے انڈیکس میں 1 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فرینچ سی۔اے۔سی کی کیپٹیلائزیشن میں 0.5 فیصد تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ برطانوی فٹ۔سی میں کاروبار کے آغاز میں 0.4 فیصد جبکہ اسپینش آئی بیکس کا انڈیکس 0.3 فیصد اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ امریکی فیوچر مارکیٹ جو کہ یورپی مارکیٹس کے ساتھ ٹریڈنگ کرتی ہے میں آج امیریکن جاب رپورٹ کے انتظار کی وجہ سے ملے جلے لیکن قدرے منفی رجحان کے ساتھ انڈیکس والیوم میں 0.1 فیصد مندی واقع ہوئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔