پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کا منفی اختتام۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن بھر ملے جلے رجحان کے بعد قدرے منفی اختتام ہوا ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے ریکارڈ سطح پر پہنچ جانے کے بعد زیادہ تر سرمایہ کار سائیڈ لائن نظر آئے اسکے علاوہ سیلاب کی صورتحال اور سیاسی عدم استحکام بھی معاشی اعشاریوں (Financial Indicators) پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ آج کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 94 پوائنٹس کی کمی سے 41766 کی سطح پر بند آ گیا ہے۔ آج شیئر بازار میں 9 کروڑ 29 لاکھ حصص کے سودے طے پائے۔ جن کی مجموعی قیمت 3 ارب 15 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button