Jupiter کا 612 ملین ڈالر کے Airdrop JUP Tokens کی تقسیم کا فیصلہ.
Solana-based exchange plans the largest token Airdrop in history
Jupiter، جو کہ ایک Solana-based Decentralized Exchange ہے، نے بدھ کے روز 700 ملین JUP Tokens اپنی کمیونٹی میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایونٹ "تاریخ کا سب سے بڑا Airdrop” کہلایاقرار دیا جا رہا ہے۔
Jupiter کا بڑا اعلان: دنیا کا سب سے بڑا **Airdrop
یہ Airdrop دراصل Jupiter کے سالانہ "جیوپیوری” (Jupuary) ایونٹ کا حصہ ہے. جسے گزشتہ سال دسمبر میں ایک Governance Vote کے ذریعے منظور کیا گیا۔ اس ایونٹ کی شروعات بدھ کو 15:30 UTC پر ہوگی۔
ابتدائی طور پر Supply Increase کے بارے میں تشویش ظاہر کی گئی تھی. جس کی وجہ سے پروپوزل میں تبدیلی کی گئی۔ اب اس میں اگلے مہینے کے دوران Token Audit اور Burn Schedule شامل ہوں گے. تاکہ ٹوکن کی قدر کو مستحکم رکھا جا سکے۔
Airdrop کی مالیت.
موجودہ وقت میں JUP کی قیمت $0.87 ہے. جو کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2% کم ہوئی ہے۔ اس Airdrop کی مجموعی مالیت 612 ملین ڈالر تک پہنچتی ہے۔
یہ ایونٹ نہ صرف Jupiter Community کے لیے ایک خوش آئند لمحہ ہے. بلکہ یہ Decentralized Exchange Platforms کی ترقی کی طرف ایک اور بڑا قدم بھی ہے.
Jupiter کی ایک اور نمایاں خصوصیت اس کی Interoperability ہے. جس کے تحت یہ دوسرے Block Chain Networks کے ساتھ موثر طور پر کام کر سکتا ہے۔ یہ خصوصیت جیوپیٹر کو مختلف DeFi Ecosystems کے ساتھ ہم آہنگ بناتی ہے. اور صارفین کو ایک جامع تجارتی تجربہ فراہم کرتی ہے۔ مزید برآں، جیوپیٹر کی مسلسل ترقی اور Tokenomics کی منصوبہ بندی اسے کرپٹو مارکیٹ میں ایک اہم پلیئر کے طور پر نمایاں کرتی ہے۔
جیوپیٹر کا ایک مختصر تعارف
Jupiter ایک جدید Solana-based Decentralized Exchange (DEX) ہے جو Cryptocurrency کی خرید و فروخت کو آسان اور مؤثر بناتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم اپنے صارفین کو تیز رفتار ٹرانزیکشنز اور کم فیس کے ساتھ ایک محفوظ ماحول فراہم کرتا ہے، جو اسے کرپٹو ٹریڈنگ کے شعبے میں منفرد بناتا ہے۔
اس کا سب سے اہم پہلو اس کا صارف دوست Interface اور قابل بھروسہ Liquidity Pool ہے، جس کے ذریعے مختلف کرپٹو کرنسیز کی تجارت بآسانی ممکن ہے۔ Jupiter کا بنیادی مقصد Crypto Currencies Market میں نئے مواقع فراہم کرنا اور اپنے صارفین کے لیے زیادہ سے زیادہ مالی فوائد یقینی بنانا ہے۔
جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا. حال ہی میں جیوپیٹر نے اپنے Jupuary Event کے تحت دنیا کا سب سے بڑا Airdrop منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے. جس میں 700 ملین JUP Tokens کمیونٹی میں تقسیم کیے جائیں گے۔ یہ پلیٹ فارم اپنی Governance Structure کے ذریعے صارفین کو فیصلے کرنے کے عمل میں شامل کرتا ہے. جو اس کی کمیونٹی کی مضبوطی کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ پلیٹ فارم نہ صرف موجودہ کرپٹو صارفین کے لیے اہم ہے. بلکہ وہ نئے سرمایہ کاروں کے لیے بھی مواقع فراہم کرتا ہے. جو Decentralized Finance (DeFi) کی دنیا میں داخل ہونا چاہتے ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔