عالمی فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پانچ ہفتوں کے بعد پہلی بار کمی

نیوز۔۔ آج عالمی فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پانچ ہفتوں کے بعد پہلی بار کمی۔ آسٹریلین ڈالر کی قیمت میں تیزی۔۔میلبورن ( فائنانشل نیوز) ۔ پچھلے 5 ہفتوں سے مسلسل تیزی سے بلندیوں پر جاتے اور فاریکس کے بورڈ پر اکلوتی مستحکم کرنسی ڈالر کی قیمت میں 37 دن کے بعد پہلی بار کمی دیکھی گئی۔ جبکہ آسٹریلین، ایشین اور یورپیئن سیشنز میں آج یورپیئن اور آسٹریلین ایکوئٹیز اور شیئرز کی قدر میں بھی تیزی دیکھی گئی اور آج کے دن کی سب سے مضبوط کرنسی آسٹریلین ڈالر ہے۔ جس نے اپنی 3 فیصد کھوئی ہوئی قدر کو بحال کیا ہے۔ جبکہ چینی یوان بھی 6.67 کی سطح پر مستحکم نظر آ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button